Advertisement

ٹیچنگ اسٹاف کے لئے کورونا ویکسینیشن کا آغاز

ٹیچنگ اسٹاف

صوبہ پنجاب میں ٹیچنگ اسٹاف کے لئے کورونا ویکسینیشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ صوبے بھر میں ٹیچرز کے عملے کے لئے ویکسین کا افتتاح کیا ہے۔

مراد راس کا کہنا ہے کہ 7 جون کو اسکول کھولنے جا رہے ہیں اور حکومت کی کوشش ہے کہ جون سے پہلے پرائیوٹ ٹیچرز سمیت سب کو ویکسین لگادی جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ ٹیچرز  اپنا شناختی کارڈ اور ٹیچر سرٹیفیکٹ لے کر ویکسینیشن سینٹر جائیں ویکسین باآسانی لگ جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version