Advertisement

بھارتی کورونا وائرس کے پاکستان پہنچنے کا ثبوت نہیں ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان کی تصدیق

ڈاکٹر فیصل سلطان

معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ بھارت میں پھیلے کورونا وائرس کے پاکستان پہنچنے کا ثبوت نہیں ملا ہے۔

اپنے ایک بیان میں معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ  حکومت کی جانب سے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی ایئر پورٹس پر سخت نگرانی کی جارہی ہے۔

انہوں نے بتایا ہے کہ پاکستان ایئرپورٹس پر پہنچنے پر مسافروں کا کورونا ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے جس کے لئے خصوصی کاؤنٹرز بنا دیئے گئے ہیں۔

انہوں نے بتایا ہے کہ کورونا کا ٹیسٹ مثبت آنے پر مسافروں کو قرنطینہ کیا جاتا ہے جس کے باعث پاکستان میں ابھی تک بھارتی ویرئنٹ پہنچنے کے کوئی شواہد نہیں ملے ہیں ۔

ڈاکٹر فیصل سلطان نے بتایا ہے کہ اب تک بھارتی ویرئنٹ دنیا کے پچاس ممالک میں پھیل چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version