سینیٹ اجلاس، فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف تحریک آج پیش کی جائے گی

سینیٹ اجلاس آج صبح ساڑھے 10 بجے ہوگا
سینیٹ اجلاس میں فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف حکومت اور اپوزیشن کی طرف سے مشترکہ تحریک آج پیش کی جاۓ گی۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی صدارت میں سینیٹ اجلاس آج ہوگا جس کے لئے یک نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔
سینیٹ اجلاس کے دوران فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف بحث کی جاۓ گی جبکہ حکومت اور اپوزیشن کی طرف سے مشترکہ تحریک پیش کی جاۓ گی۔
سینیٹ اجلاس کے دوران قائد ایوان اور قائد حزب اختلاف تحریک پیش کریں گے۔
خیال رہے کہ سینیٹ اجلاس آج دوپہر ساڑھے تین بجے ہو گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

