چمن: عوامی جلسے میں بم دھماکہ، 6 افراد جاں بحق ،10زخمی

چمن میں ایک جلسے کے اختتام پر بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جبکہ 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق چمن میں جمعیت نظریاتی کے رہنماء قادر لونی پر دھماکہ ہوا ہے جو کہ موٹر سائیکل میں چھپایا گیا تھا۔
قادر لونی جلسے کے اختتام پر گاڑی میں سوار ہورہے تھے کہ دھماکہ ہوگیا جس میں 6 افراد جاں بحق اور 10 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement