Advertisement

پاکستان اور مصر کی دوستی لازوال ہے، وفاقی وزیر ریلوے

وفاقی وزیر ریلوے

وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ پاکستان اورمصر کے درمیان تمام شعبوں میں تعلقات میں مزید بہتری پید ا ہو رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی سے پاکستان میں تعینات مصر کے سفیرکے موتاز ظہرا کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، ریلوے پروجیکٹس کے حوالے سے بات چیت کی گئی اور دوطرفہ تعاون جاری رکھنے، اسے وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور مصر کی دو ستی لازوال ہے۔

Advertisement

اس دوران مصری سفیر نے کہا ہے کہ پا کستان ریلویز مستقل طور پر ملکی اور بین الاقوامی سپلائزرکے ساتھ طویل مدتی معاہدوں کے ذریعے اپنے کسٹمرز کو بہتر بنانے میں کوشاں ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان میں کاروبار کے لئے دوست ماحول ہے جس سے مصری سرمایہ کاروں کو فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version