Advertisement

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کا دورہ کویت

پاک بحریہ

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف نے ریجنل میری ٹاٸم سیکیورٹی پٹرول پر تعیناتی کے دوران کویت کا دورہ کیا ہے۔

اس ضمن میں پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کے کویت پہنچنے پر میزبان بحریہ نے پاکستانی سفارتی حکام کے ہمراہ پاک بحریہ کے جہاز کا استقبال کیا ہے۔

پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق جہاز کے کمانڈنگ آفیسر نے میزبان حکام سے اہم ملاقاتیں کیں جس دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ بحری تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق دورے کے آخر میں دونوں ممالک کے بحری جہازوں نے مشترکہ مشق میں بھی حصہ لیا۔

ترجمان نے  بتایا ہے کہ پی این ایس سیف کے اس دورے سے دونوں ملکوں بالخصوص بحری افواج کے مابین تعلقات اور مشترکہ آپریشن کی صلاحیتوں کو مزید فروغ ملے گا۔

Advertisement

خیال رہے کہ پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس سیف کویت کی بندرگاہ مینا الشويخ پر پہنچا تھا۔

[amazonad category=”Electronics”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version