ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ، نیپرا نے نوٹس لے لیا

صارفین کیلئےبجلی مزیدمہنگی، نیپرا کا نوٹیفکیشن جاری
ملک بھر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ جاری ہے جس پر نیپرا نے نوٹس لے لیا ہے۔
اس ضمن میں نیپرا کی جانب سے لوڈشیڈنگ کی وجوہات جاننے کے لئے نیپرا نے ڈسکوز کے تما م چیف ایگزیکٹو زکو طلب کرلیا گیا ہے۔
اس حوالے سے نیپرا کا کہنا ہے کہ چیف ایگزیکٹو ز جمعہ کو پیش ہو کر لوڈشیڈنگ کی وجوہات اور عوام کو ریلیف دینے کے لئے اقدامات سے آگاہ کریں۔
نیپرا نے ہدایت جاری کی ہے کہ کے الیکٹرک سمیت تمام تقسیم کار کمپنیاں بجلی کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنائیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

