ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) نے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف ) کی جانب سے پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پاکستان نے 27 میں سے 26 نکات پر مکمل عملدرآمدکیا گیا۔ ایک پہلو پر پاکستان نے کافی پیش رفت مکمل کرلی ہے۔
ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کی کارکردگی کو باضابطہ طور پر سراہتے ہوئے پاکستان کو مزید 6 نکات پر عملدرآمد کا کہہ دیا ہے۔
ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو مزید 6 نکات پر اکتوبر تک پیش رفت کرنے کی ہدایت کی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement