Advertisement

مالی سال میں سونا 2800 روپے مہنگا

سونے

مالی سال کے اختتام پر فی تولہ سونا 2800 روپے اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق30 جون 2021 کو سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 8 ہزار روپے رہی جبکہ 30 جون 2020 کو فی تولہ سونا 1 لاکھ 5 ہزار 200 روپے تھی۔

مالی سال 21-2020 کے دوران دس گرام سونے کی قیمت 2400 روپے اضافے کے بعد 92 ہزار 692 روپے کی سطح پر پہنچ گئی جبکہ 30 جون 2020 کو دس گرام سونے کی قیمت 90 ہزار 192 روپے تھی۔

عالمی گولڈ مارکٹ میں سونا مالی سال 21-2020 کے دوران 16 ڈالرز سستا ہوگیا، عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 1758 ڈالرز کی سطح پر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version