وفاق کا کراچی کو اضافی بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کی جانب سے کراچی کو 550 میگاواٹ اضافی بجلی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیربرائے توانائی حماد اظہر نے کراچی کو بجلی فراہم کرنے کا بتایا ہے۔
کراچی الیکٹرک کو وفاقی حکومت کی طرف سے پہلے 350 MW اضافی بجلی فراہم کی جا رہی تھی۔ کراچی کے شہریوں کو لوڈشیڈنگ سے نجات دینے کے لئے اس مقدار میں مزید 200 MW کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) June 3, 2021
وفاقی وزیربرائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ کراچی الیکٹرک کمپنی کو 550 میگاواٹ اضافی بجلی فراہم کی جار ہی ہے۔
وفاقی حکومت کی طرف سے پہلے 350 میگاواٹ اضافی بجلی فراہم کی جا رہی تھی اور اب کراچی کے شہریوں کو لوڈشیڈنگ سے نجات دینے کے لئے اس مقدار میں مزید 200 میگاواٹ کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

