Advertisement

اب تنخواہ دار طبقہ بھی ٹیکس کی ادائیگی کریگا

حکومت پاکستانی کی جانب سے بجٹ 2021 – 22 میں تنخواہ دار طبقے پر بھی ٹیکس عائد  کرنے کی تجاویز ہیں۔

رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے سالانہ چھ لاکھ اوراس سے زائد تنخواہ لینے والے لوگوں کو ٹیکس ادا کرنا ہوگا یعنی جن کی تنخواہ 50 ہزار یا اس سے زائد ہے ان پر ٹیکس لاگو ہوگا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سالانہ چھ لاکھ کمانے والے کو پانچ فیصد، سالانہ 12سے 18لاکھ کمانے والوں کو دس فیصد سالانہ 18سے 25لاکھ کمانے والوں کو 15فیصد جبکہ پچیس سے پچاس لاکھ کی سالانہ آمدنی کمانے والوں کو 17.5 فیصد ٹیکس دینا ہوگا۔

اسی طرح 80لاکھ سے ایک کروڑ کمانے والوں کو 25فیصد ٹیکس دینا ہوگا۔

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version