Advertisement

پاکستان میں تیار ویکیسن کی لانچنگ آج کی جائیگی

ویکیسن کی لانچنگ

پاکستان میں تیار ویکیسن کی لانچنگ آج کی جائیگی۔

اس ضمن میں حکام وزرات صحت کا کہنا ہے کہ پاک ویک پاکستان میں تیار اور پیک ہونے والی پہلی ویکسین ہے جس کی باقاعدہ  لانچنگ آج کی جائیگی۔

حکام وزرات صحت نے کہا ہے کہ پاک ویک چین سے درآمد سائنو ویک کے خام مال کی مدد سے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ میں تیار اور پیک کی گئی ہے۔

پاک ویک ویکیسن ،چینی ماہرین کے تعاون سے تیار کی گئی ہے اور ابھی تک صرف ایک لاکھ 20 ہزار سے زائد خوراکیں تیار کی  گئی ہیں۔

حکام نے کہا ہے کہ این آئی ایچ میں لگا ویکیسن پلانٹ ماہانہ 30 لاکھ ویکیسن لگانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ سائنو ویک پہلی ویکیسن تھی جس کے تھرڈ لیول ٹرائل میں پاکستان نے حصہ دیا تھا ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا کے نو منتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
کراچی میں 4 دہائیوں سے قائم افغان بستی کے مسمار کا آپریشن جاری
Advertisement
Next Article
Exit mobile version