Advertisement

شہبازشریف ہر کسی کے سامنے رنگ بدلنے والے انسان ہیں ،فیاض چوہان

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان  نے کہا ہے کہ شہبازشریف ہر کسی کے سامنے رنگ بدلنے والے انسان ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان  نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شہباز شریف ہر مضبوط فرد، ادارے اور جماعت کو خوش کرنے میں لگے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہباز شریف اپنے بھائی نواز شریف سے بھی بڑے منافق ہیں۔

فیاض چوہان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف خفیہ ملاقاتوں اور خفیہ شادیوں کے دلدادہ ہیں۔

وزیر جیل خانہ جات پنجاب نے یہ بھی کہا کہ چوہدری نثار اور شہباز شریف ہر آرمی چیف کے ساتھ خفیہ رابطوں میں رہے ہیں۔

Advertisement

انہوں  نے کہا کہ لیڈران میڈیا پرریاستی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہیں۔

وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان  کا مزید کہنا تھا کہ شریف خاندان کے اسیران کوجیل میں بہترین مراعات حاصل تھیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
غزہ میں بچوں کی نسل کشی تاریخ کا سیاہ باب ہے، سیزفائر برقرار رہنا چاہیے، بلاول بھٹو
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
امت مسلمہ کے اتحاد کی اشد ضرورت ہے، مسلم ورلڈ لیگ کے کنونشن سے مولانا فضل الرحمن کا خطاب
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، ہر دن نیا ریکارڈ قائم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version