ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈائرکٹر عثمان انسٹیوٹ آف ٹیکنالوجی جاں بحق

کراچی میں آغا خان روڈ پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈائرکٹر عثمان انسٹیوٹ آف ٹیکنالوجی طاہر علی جاں بحق ہوگئے ہیں۔
پولیس کے مطابق طاہر علی یونیورسٹی روڈ سے اپنے گھر جارہے تھے کہ آغا خان روڈ پر ان پر فائرنگ کردی گئی۔
پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے گاڑی چھیننے کی کوشش کی مزاحمت پر ملزمان نے فائرنگ کی جس سے پروفیسر طاہر علی زخمی ہوگئے جس کے بعد پروفیسر کو قریبی نجی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم ٹوڑ گئے۔
پولیس کے مطابق پولیس کی جانب سے واقعہ کی مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement