Advertisement

34ویں ایئر وار کورس کی گریجویشن تقریب کا انعقاد

ائیر وار کورس

کراچی میں 34ویں ایئر وار کورس کی گریجویشن تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔

ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ ایئر وار کورس کی گریجویشن کی تقریب میں گورنر سندھ عمران اسماعیل تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔

 ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق مہمانِ خصوصی کی جانب سے فارغ التحصیل افسران کو سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ تقریب سے خطاب میں عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ایئر وار کالج انسٹیٹیوٹ میں سینئر ملٹری افسران کو مشترکہ فوجی کارروائیوں کی سر براہی کے لئے تربیت دی جاتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کورس اتحادی ممالک کے افسران اور باقی شرکاء کے مابین  باہم تجربات سے استفادہ حاصل کرنے کا  ایک بہترین پلیٹ فارم ہے۔

Advertisement

گورنر سندھ کا مزید کہنا تھا کہ پاک فوج اور بحریہ کے افسران کی کورس میں موجودگی پاکستان کی مسلح افواج کے مابین بڑھتی ہوئی ہم آہنگی کی علامت ہے۔

[amazonad category=”Mobile”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version