Advertisement

کراچی شہر میں میں ڈاکو راج برقرار

شہر بھر میں ڈاکو راج برقرار، پولیس و قانون نافذ کرنے والے ادارے بے بس ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق ایک اور ڈکیتی کا واقعہ کراچی میں پیش آیا ہے جہاں ابوالحسن اصفہانی روڈ پر کریانہ اسٹور میں دن دھاڑے ڈکیتی کی واردات پیش آئی جس کو موقع پر سی سی ٹی وی نے اپنے فوٹیج میں محفوظ کرلیا۔

فوٹیج میں واضح دیکھا جاسکتا ہے کہ دکاندار نے دوران ڈکیتی مزاحمت کی۔

فوٹیج میں کاٶنٹر کے باہر موجود شلوار قمیض میں ملبوس ڈکیت کو فائرنگ کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا جس کے بعد دکان میں بھگدڑ مچ گئی، مسلح ڈاکو نے یک بعد دیگرے چار فاٸر کۓ۔

فوٹیج میں یہ بھِی دیکھا گیا کہ فائرنگ سے وقار نامی دوکاندار زخمی ہوا اور پھر ڈاکو باآسانی جگہ سے فرار ہوگئے۔

Advertisement

دکاندار وقار نجی ہسپتال میں داخل ہے اور اب حالت خطرے سے باہر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
صدرمملکت سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات، اندرونی و بیرونی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
Advertisement
Next Article
Exit mobile version