Advertisement

محمد علی سدپارہ کے ساتھی جان سنوری کے کون سے ایسے آلات مل گئے جن سے اب سب پتہ چل جائے گا؟

5 فروری 2021 کو کے ٹو پہاڑ کی سرمائی مہم جوئی کے دوران لاپتہ ہونے والے تین کوہ پیماؤں میں سے ایک  کا جسد خاکی ملا ہے جو  علی سدپارہ کا ہے۔

میڈیسن ماؤنٹینرنگ ایکسپیڈیشن شرپاز کو کیمپ 4 سے 400 میٹر اوپر ایک لاش ملی ہے ۔

اس حوالے سے علی سدپارہ کے بیٹے ساجد سدپارہ نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ایک بار پھر کے 2 کی چوٹی کو سر کرتے ہوئے اپنے والد کے جسد خاکی ملنے کی تصدیق بھی کی ہے۔

ساجد سدپارہ نے یہ اعلان بھی کیا تھا کہ ان کے والد علی سدپارہ کو اسی چوٹی پر دفنایا جائے گا۔

اسی مشن کے دوران ایلیا سیکلی، علی سدپارہ کے ساتھی جان سنوری کا کیمرہ، گارمین ڈیوائس اور فون تلاش کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔

Advertisement

ان تمام آلات کی مدد سے اب کچھ اہم معلومات حاصل کرنے میں آسانی پیدا ہوجائیگی۔

ان آلات کی مدد سے یہ اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ علی سدپارہ اور ان کے ساتھی کے ٹو کی چوٹی سر کرنے کے بعد گمشدہ ہوگئے یا پھر اس چوٹی تک پہنچنے سے قبل ہی ان کے ساتھ کوئی حادثہ پیش آگیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version