Advertisement

آرمی چیف کی اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم سے ملاقات

آرمی چیف جرنل قمر جاوید باجوہ کی اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم سے ملاقات آج جی ایچ کیو میں ملاقات ہوئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ ملا قات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے میں امن و امان کی صورتحال اور افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دوران ملاقات آرمی چیف جرنل قمر جاوید باجوہ  کی جانب سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم  کی پاکستان کی خدمت کے لئے کوششوں کو سراہا گیا ہے۔

[amazonad category=”Auto”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچ گئے
ڈائیوو ایکسپریس؛ نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے خواب کی تعبیر میں پیش پیش
Advertisement
Next Article
Exit mobile version