Advertisement

ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحیٰ 21 جولائی کو ہوگی

پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحیٰ 21 جولائی  بروز بدھ کو ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین  مولانا عبدالخبیر آزاد  نے میٹ آفس کراچی میں پریس کانفرنس  کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں  ماہ ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا،یکم ذی الحج بروز پیر 12 جولائی  جبکہ  عید الاضحیٰ 21 جولائی بروز بدھ کو ہوگی۔

مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ  پاکستان کے کسی بھی علاقے  سے چاند کی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی ہے۔

اس سے قبل محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ چاند کی پیدائش ہفتے کی صبح 6 بجکر 14 منٹ پر ہوچکی ہے۔ کراچی میں غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 13 گھنٹے ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
تھیلیسیمیا سے بچاؤ کیلئے عوام میں آگاہی کی ضرورت ہے، مریم نواز
عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات؛ الیکشن کمیشن کا انکوائری رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ
سانحہ 9 مئی: حکومت کا کل شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کا فیصلہ
کراچی اور لاہور میں ایک ایک پاسپورٹ دفتر 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا فیصلہ
9 مئی کو بغیر اجازت ریلی کی اجازت نہیں دی جائے گی، اسلام آباد پولیس
گندم درآمد کا معاملہ نیب یا ایف آئی اے کو بھجوانے کا فیصلہ آج متوقع
Next Article
Exit mobile version