Advertisement

25ویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ 2021 کا انعقاد

25ویں چیف آف دی نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ 2021 کا انعقاد کیا گیا ہے۔

اس ضمن میں ترجمان کا کہنا ہے کہ نیول اسٹاف اوپن گالف چیمپئن شپ 2021 ، 8 جولائی سے گیارہ جولائی تک کراچی گالف کلب میں کھیلی جائے گی۔

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ  چیمپئن شپ پروفیشنلز، سینئر پروفیشنلز، جونیئر پروفیشنل، امیچرز، سینئرز، ویٹرنز، لیڈیز اور جونیئر کیٹگری پر کھیلی جائے گی۔

پروفیشنلز اور امیچرز کے 72 ہولز میچز ہوں گے جبکہ جونیئرز کے لئے 18 ہولز میچز ہیں۔

خواتین اور سینئرز کے 36 جبکہ ویٹرنز کے لیئے 9 ہولز کے میچز رکھے گئے ہیں۔

Advertisement

ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ کی انعامی رقم 8.5 ملین روپے ہے جبکہ ہول ان ون کے فاتح کے لئے ٹویوٹا فارچیونر رکھی گئ ہے۔

[amazonad category=”Auto”]

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ امریکا؛ بحری و سول قیادت سے اہم ملاقاتیں
شہرقائد میں موسم آج گرم اور خشک رہنے کا امکان
مغربی سرحد پر کشیدگی ، وزیراعظم نے اجلاس طلب کر لیا ، اہم فیصلے متوقع
پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرت آج ہونگے، طالبان رجیم کی تصدیق
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version