Advertisement

پی ٹی آئی کے امیدوار جاوید بٹ ایک دفعہ پھر کامیاب ہوئے، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے امیدوار جاوید بٹ ایک دفعہ پھر کامیاب ہوئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ 70 سالہ الیکشن کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ہی حلقے کی 24 گھنٹوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوئی ہے۔

شیخ رشید نے کہا کہ حلقہ ایل اے 43 ویلی 4 سے راولپنڈی کے حلقے کی پرزیڈانگ آفیسر کی طرف سے ہارے ہوئے امیدوار کی درخواست پر دوبارہ گنتی ہو گی۔

وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ امیدواروں کو 27 جولائی کا نوٹس جاری کیا گیا تھا لیکن واٹس ایپ کے ذریعے اطلاع دے کر آج ہی ووٹوں کی گنتی کر لی گئی ہے۔

شیخ رشید نے بتایا کہ حلقہ ایل 43 ویلی 4 کی طرف سے دوبارہ گنتی میں پی ٹی آئی کے امیدوار جاوید بٹ ایک دفعہ پھر کامیاب ہوئے ہیں۔

Advertisement

وزیر داخلہ شیخ رشید نے مزید بتایا کہ کسی پولنگ اسٹیشن پر گزشتہ پولنگ نتیجے کے مطابق ایک ووٹ کا بھی فرق نہیں نکلا اور تمام امیدواروں نے دوبارہ پولنگ درستگی پر اپنے دستخط کر دیئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version