ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا گیا

سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے ٹک ٹاک ایپلیکیشن پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے ٹک ٹاک پر عائد پابندی کے فیصلے کو واپس لیتے ہوئے پی ٹی اے کو ٹک ٹاک ایپلیکیشن کی بحالی کا حکم دیدیا گیا ہے۔
سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ پی ٹی اے کی متفرق درخواست پر دیا ہے جبکہ پی ٹی اے کو ایل جی بی ٹٰی سے متعلق درخواستیں جلد نمٹانے کا حکم بھی دیا ہے۔
خیال رہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے 28 جون کو ٹک ٹاک معطل کرنے کا حکم دیا تھا جس کے بعد ٹک ٹاک کو پی ٹی اے کی جانب سے 30 جون کو بند کردیا گیا تھا۔
[amazonad category=”Mobile”]
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement