Advertisement

شیخ رشید کا آزاد کشمیر کی سیاست میں حصہ لینےکا اعلان

شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے آزاد کشمیر کی سیاست میں حصہ لینےکا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے راولپنڈی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں میں مروں گا تو آپ کو پتہ لگےگا کشمیر کیلئے ‏میری کیا قربانی ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ میں نے مقبوضہ کشمیر میں سیاست کی تھی عمران خان کےامیدوار کی ‏حمایت میں پنڈی کی جائیداد نیلام کردوں گا آج پاکستان میں کوئی ہمیں شکست نہیں دے سکتا۔

شیخ رشید نے یہ بھی کہا کہ عمران خان کے ساتھ آزاد ‏کشمیر جارہا ہوں عمران خان نے مجھے سب سے اہم وزارت دی ہے عمران خان نے کہا کشمیر کو ‏واپس 5 اگست والی پوزیشن پرلانا ہو گا۔

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے مزید کہا کہ الیکشن سے پہلے کشمیری بچوں کو روزگار دلائیں گے ‏کشمیریوں کے ماتھے سے ووٹ بیچنےکا لیبل ختم کیا مجھ سےعہد کریں کشمیر میں بلے کےنشان ‏پر ووٹ کاسٹ کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
Advertisement
Next Article
Exit mobile version