سابق صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان کے بھائی اور بھتیجی کے قتل کا ملزم ظہیر شریف گرفتار

سابق صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان کے بھائی اور بھتیجی کے قتل کا ملزم ظہیر شریف گرفتار ہو گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے ظہیر شریف کو کراچی ایئر پورٹ سے گرفتار کر لیا ہے۔
ترجمان ایف آئی اے نے کہا کہ ملزم کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل تھا اور ملزم کراچی ائیر پورٹ سے بیرون ملک باہر فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔
ترجمان ایف آئی اے کا مزید کہنا تھا کہ ملزم کو انٹیروگیشن ٹیم نے حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

