Advertisement

طالبان عالمی برادری سے کیے گئے اپنے وعدے پورے کریں، اسٹولٹن برگ

نیٹو سیکریٹری جنرل اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ طالبان عالمی برادری سے کیے گئے اپنے وعدے پورے کریں۔

تفصیلات کے مطابق افغانستان  کی صورتحال پر نیٹو کے سیکرٹری جنرل اسٹولٹن برگ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ روس اورچین کےاقدامات کی وجہ سے ضروری ہے کہ نیٹو ممالک مضبوط اتحاد قائم رکھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ افغانستان سے دہشتگردوں کو دوبارہ اپنے لیے خطرہ نہیں بننے دیں گے۔

اسٹولٹن برگ نے کہا کہ طالبان تمام شہریوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ کریں اور طالبان عالمی برادری سے کیے گئے اپنے سارے وعدے پورے کریں۔

نیٹو کے سیکرٹری جنرل اسٹولٹن برگ کا مزید کہنا تھا کہ طالبان افغانستان کو دہشت گردی کا گڑھ نہ بننے دیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جاپان کی سیاست میں نئی تاریخ رقم، پہلی خاتون وزیرِاعظم بننے کے قریب
صمود فلوٹیلا کے 137 امدادی کارکن استنبول پہنچ گئے
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
حماس کو آخری وارننگ، اگر معاہدہ نہ ہوا تو قیامت برپا ہو گی، صدر ٹرمپ
لاس اینجلس، ریفائنری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جیٹ فیول کی فراہمی متاثر
اٹلی، غزہ فلوٹیلا کی حمایت میں ملک گیر ہڑتال، ٹرین اور بندرگاہوں کا نظام درہم برہم
Advertisement
Next Article
Exit mobile version