سندھ پولیس کے افسران ٹک ٹاک بنانے میں پیش پیش

سندھ پولیس کے افسران ٹک ٹاک بنانے میں پیش پیش ہیں۔
تفصیلات کے مطابق بلدیہ ٹائون میں تعینات سب انسپیکٹر کی ٹک ٹاک ویڈیوز منظر عام پر آگئیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ آفیسر محرم لحرام کے حوالے سے جلوس کی ڈیوٹی کے دوران ٹک ٹاک بنانے میں مصروف رہا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دوران ڈیوٹی سب انسپیکٹر نے ویڈیوز میں پولیس موبائل کا بھی استعمال کیا۔
یاد رہے کہ سندھ پولیس اہلکار و افسران پر وردی میں ٹک ٹاک بنانے پر پابندی عائد ہے جس کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سب انسپیکٹر سندھ پولیس نے ایڈشنل آئی جی کے احکامات کو ہوا میں اڑا دیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement