افغانستان سے بڑی تعداد میں شہریوں کی آمد

افغانستان سے بڑی تعداد میں شہریوں کی اسلام آباد آمد کے باعث اسلام آباد ائیرپورٹ پر خصوصی اقدامات ہوئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر اف آئی اے نے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتایا ہے کہ ایف آئی اے ایمیگریشن میں مزید 6 خواتین کو اسلام آباد ائیرپورٹ پر تعینات کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ کے حکم پر خواتین کی تعیناتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

