Advertisement

محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی کی سفارشات کے برخلاف تعلیمی ادارے مزید ایک ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ

محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی کی سفارشات کے برخلاف تعلیمی ادارے مزید ایک ماہ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ تعلیمی ادارے مزید ایک ماہ تک بند رہیں گے جس پر پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے رد عمل دیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی نے فیصلہ کیا تھا کہ 23 اگست سے تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے۔

پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے کہا کہ 23 اگست سے ان ہی تعلیمی اداروں کو کھولنے کا فیصلہ ہوا تھا جہاں اساتذہ اور عملے کی ویکسینیشن مکمل ہو چکی ہو۔

پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن نے یہ بھی بتایا کہ اس کے ساتھ 50 فیصد حاضری اور متبادل دنوں میں تعلیمی عمل جاری رکھنے کا فیصلہ ہوا تھا۔

Advertisement

پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا اعلان سمجھ سے بالاتر ہے۔ گزشتہ محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس میں وزیر صحت عزرا فضل پیچوہو نے بھی شرکت کی تھی اور متفقہ طور پر تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version