Advertisement

بہاءالدین زکریا یونیورسٹی میں طالبعلم کے قتل کا معاملہ

قتل

بہاءالدین زکریا یونیورسٹی میں طالبعلم کے قتل کے معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ تھانہ الپہ پولیس نے ملزم اویس ارشد کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف مقدمہ دفعہ 303,324 کے تحت درج کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق مقدمہ عبدالقدیر کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر متن نے بتایا کہ ملزم اویس نے ابوبکر ہال کے باہر کینٹین پر آتے ہی کہا کہ قلیم تم نے چوری کی ہے آج تمہیں مزہ چکھاتا ہوں اور پھر برف توڑنے والا ڈنڈا اٹھا کر قلیم پر حملہ کر دیا۔

Advertisement

پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے دائیں پنڈلی سے خنجر نکال کر کلیم اللہ پر وار کیے جس پر کلیم زمین پر گر کر تڑپنے لگا۔

پولیس ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ واقعہ کے بعد ملزم کو شرجیل کامران نے پکڑنے کی کوشش کی لیکن ملزم آلہ سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ کلیم اللہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے نشتر اسپتال جاتے ہوئے راستہ میں ہی جاں بحق ہو گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version