Advertisement

پاکستان اپنے ہمسائے ملک سے امن چاہتا ہے، اعلامیہ

پاکستان اپنے ہمسائے ملک سے صرف امن چاہتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بریفنگ پیش کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں کابینہ کے سینئر ممبران اور سروس چیفس نے شرکت کی اور شرکاء کو افغانستان کی تازہ صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاکستان کئی دہائیوں سے افغانستان میں جاری تنازعات سے متاثر رہا ہے اور پاکستان اپنے ہمسائے ملک سے امن چاہتا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں افغان صورتحال پر غور کیا گیا۔

Advertisement

ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں پاکستان افغان مسئلے کے جامع سیاسی حل کے بارے میں بات چیت ہوئی۔

اجلاس میں شرکاء کا کہنا تھا کہ امریکا اور نیٹو کی موجودگی میں افغان مسئلے کا بہترین حل نکالا جا سکتا تھا۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ اجلاس میں خطے کے مجموعی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version