Advertisement

بابوسر ناران نیشنل ہائی وے اگلے تین روز کے لئے بند

ڈپٹی کمشنر دیامر سعد بن اسد نے تین دن کے لئے بابوسر ناران نیشنل ہائی وے بند کرنے کا فیصلہ سنا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر دیامر سعد بن اسد نے گلگت بلتستان کے شہر چلاس میں اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بابوسر ناران نیشنل ہائی وے اگلے تین روز تک بند رہے گا اور اس دوران بابوسر ناران نیشنل ہائی وے پر موجود ملبہ ہٹانے کا کام کیا جائے گا۔

سعد بن اسد کا کہنا تھا کہ شاہراہِ کی بحالی کا کام تیز رفتار سے جاری ہے۔

یاد رہے کہ بابوسر ناران نیشنل ہائی وے بارشوں کے بعد سیلابی ریلے کے باعث بند ہوا تھا جس کی وجہ سے مسافروں اور سیاحوں کی بڑی تعداد وہاں پھنس کر رہ گئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہباز شریف کی ملائیشین وزیراعظم سے ملاقات؛ دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
دہشتگردی کیخلاف متحد حکمت عملی؛ لکی مروت میں عسکری و سول قیادت کا مشترکہ عزم
سنگجانی جلسہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
سکھر: پولیس کے مختلف مقابلے، تین ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار، اسلحہ اور موٹرسائیکل برآمد
پاکستان دوسری ابھرتی معیشت قرار، نئے اعداد وشمار نے عالمی اعتماد کی تصدیق کردی
کراچی میں آج بوندا باندی کا امکان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version