طالبان نے سب کو معافی دی ہے، ملا عبدالسلام ضعیف

پاکستان کے لیے سابق طالبان حکومت کے سفیر ملا عبدالسلام ضعیف نے کہا ہے کہ طالبان نے سب کو معافی دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے لیے سابق طالبان حکومت کے سفیر ملا عبدالسلام ضعیف نے ٹی آر ٹی ورلڈ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کابل فتح کے بعد طالبان کے کسی کو قتل یا گرفتار کرنے کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ طالبان نے سب کو عام معافی دی ہے۔
ملا عبدالسلام ضعیف نے مزید کہا کہ جانے والوں کے ذہن میں قابض قوت کے مظالم میں ساتھی ہونے کی وجہ سے احساس جرم ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

