ارشد ندیم کی کامیابی پر قوم کو فخر ہے، فواد چودھری

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ارشد ندیم کی کامیابی پر قوم کو فخر ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ٹوکیو اولمپکس میں ارشد ندیم کی کامبابی پر قوم کو بہت فخر ہے۔
#ArshadNadeem, thank you for giving us hope and taking us this far. Pakistan is proud of you. #Olympics
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) August 7, 2021
Advertisement
فواد چوہدری نے کہا کہ ارشد ندیم کے مشکور ہیں جنہوں نے امید پیدا کی اور ہمیں اس مقام تک پہنچایا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

