Advertisement

سرگودھا میں فائرنگ، 9 افراد زخمی ہو گئے

فائرنگ

سرگودھا میں میانی کے علاقے بھٹی کالونی میں دولہے کی کزنوں کی تلخ کلامی کے بعد فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق رضوان نامی دولہے کی بارات بھٹی کالونی آئی تھی،  خواتین کی تصویریں بنانے پر دولہے کے کزنوں کی دولہن کے اہل خانہ سے جھگڑا ہوا اور فائرنگ شروع ہوگئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق معمولی تلخ کلامی پر دولہے کے کزنوں نے فائرنگ کر دی جس میں دلہن سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں دولہن تہمینہ، اس کا بھائی اور شادی میں شریک دیگر افراد شامل ہیں۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو اسپتال میانی منتقل کر دیا گیا ہےجبکہ  تھانہ میانی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیشی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version