Advertisement

وزیراعظم عمران خان کی کراچی آمد پر ٹریفک جام، شدید دشواری کا سامنا

کوئٹہ اور زیارت

وزیراعظم عمران خان کی کراچی آمد پر ٹریفک جام ہونے کی صورت میں ان کو شدید دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔
تفصیلات کے مطابق وزیر جنگلات سندھ تیمور تالپور نے وزیراعظم کی کراچی آمد کے پروٹوکول کی ویڈیو جاری کر دی جس میں دیکھا گیا کہ وزیر جنگلات تیمور تالپور روڈ بلاک ہونے کے باعث پیدل ہی دفتر کے لیے چل پڑے۔
تیمور تالپور نے کہا کہ وزیراعظم نے پروٹوکول نہ لینے کا کہا تھا لیکن گورنر ہائوس کے اطراف پروٹوکول کے لیے پولیس اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
ذرائع نے کہا کہ سڑک جام ہونے پر گورنر ہائوس سے وزیر جنگلات سندھ تیمور تالپور سندھ سیکریٹریٹ دفتر پیدل چل کر پہنچے۔
ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم آتے رہیں ہماری فٹنس چل کر اچھی ہو جائے گی، ہم یونہی پیدل واک کر کے دفتر پہنچ کر فٹ ہو جائیں گے۔

Advertisement
ذرائع کے مطابق تیمور تالپور گورنر ہائوس کے اطراف مختلف سڑکوں کو بند کرنے اور ٹریفک جام کی صورتحال بتاتے رہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version