Advertisement

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے زیر اہتمام ساہیوال ڈویژن کی میٹینگ کا انعقاد

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے زیر اہتمام ساہیوال ڈویژن کی میٹینگ کا انعقاد ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کے زیر اہتمام ساہیوال ڈویژن کی میٹینگ قائد مسلم لیگ میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت لاہور میں شروع ہو گئی ہے جس میں مسلم لیگ پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ، مریم نواز، حمزہ شہباز شریف، احسن اقبال، اویس لغاری، ملک ندیم کامران، عظمی بخاری، میاں یاور زمان، ذیشان رفیق، نزہت صادق، ایم این ایز، ایم پی ایز اور پارٹی عہدیدار موجود ہیں۔

ذرائع نے کہا کہ میٹینگ میں قائد میاں محمد نواز شریف کو پنجاب میں ہونے والی تنظیمی امور اور پارٹی امور پر بریفینگ دی جا رہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ میٹینگ کے آغاز میں مریم نواز کی گاڑی کے نیچے  لیگی کارکن نے گھسنے کی کوشش کی جس پر مریم نواز کے سیکیورٹی گارڈز نے کارکن کو گاڑی کے آگے سے ہٹایا ہے۔

لیگی کارکن نے کہا کہ میں ن لیگ کا کارکن ہوں اور میں مریم نواز کے ساتھ تصویر کھچوانا چاہتا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version