Advertisement

سرکاری گوداموں سے گندم ریلیز کرنے کا معاملہ

لاہور میں سرکاری گوداموں سے گندم ریلیز کرنے کا معاملہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ محکمہ خوراک پنجاب مختلف حیلے بہانوں سے فلور ملز مالکان کو تنگ کر رہا ہے۔

چیئرمین پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن عاصم رضا نے کہا کہ محکمہ خوراک نے گرائنڈنگ چارجز 600 سے کم کر کے 400 روپے کر دیے ہیں۔

فلور ملز ایسوسی ایشن کا کہنا تھا کہ حکومت نے 1950 روپے فی من گندم دی تو ہم آٹے کا تھیلا 1150 روپے میں دیں گے۔

یاد رہے کہ 2 ستمبر کو بھی عاصم رضا نے یہی مطالبہ کیا تھا کہ اوپن مارکیٹ سے مہنگا گندم خرید کے لوگوں کو سستا آٹا دینا مشکل کام ہے۔

Advertisement

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سرکاری گوداموں سے گندم کا اجرا نہیں ہو رہا، اوپن مارکیٹ سے مہنگی گندم خرید کر آٹا سستا نہیں بیچ سکتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version