Advertisement

بارشوں کے دوران نکاسی آب کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں، مشیر بحالیات سندھ

رسول بخش چانڈیو مشیر بحالیات سندھ نے کہا ہے کہ بارشوں کے دوران نکاسی آب کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں۔
تفصیلات کے مطابق سندھ میں ممکنہ طوفانی بارشوں سے متعلق پی ڈی ایم اے نے ہنگامی اقدامات شروع کر دیے ہیں۔
مشیر بحالیات سندھ رسول بخش چانڈیو نے کہا کہ سمندری طوفان گلاب کے باعث طوفانی بارشوں کے باعث پی ڈی ایم اے سندھ کے عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔
رسول بخش چانڈیو نے کہا کہ ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں اور تمام اضلاع کی انتظامیہ اپنے عملے اور سامان کے ساتھ الرٹ رہے۔
مشیر بحالیات سندھ نے کہا کہ پی ڈی ایم اے موسلادھار بارش کے خطرے کے پیش نظر ہیڈ کوارٹر اور دیگر دفاتر میں 24 گھنٹے موجود رہیں۔

Advertisement
رسول بخش نے کہا کہ پی ڈی ایم اے نے کراچی سمیت صوبے کے دیگر اضلاع میں مزید ہیوی ڈیوٹی ڈی واٹرنگ پمپ بھیج دیے ہیں۔
رسول بخش نے کہا کہ پی ڈی ایم اے سندھ کا ایمرجنسی سینٹر فعال کر دیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version