Advertisement

نکاح لندن میں مگر رخصتی اور ولیمہ کہاں اور کب ہوگا؟ جنید صفدر نے بتا دیا

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر  مریم نواز  اور  کیپٹن (ر) صفدر اعوان کے صاحبزادے جنید صفدر  نے اپنی شادی کی تقریبات سے متعلق نیا انکشاف کردیا ہے۔

نجی ویب سائٹ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے جنید صفدر نے کہا کہ رخصتی اور  ولیمے کی تقریبات اسلام آباد اور لاہور میں منعقد کی جائیں گی جبکہ شادی کی تقریبات کیلئے حتمی تاریخوں کا اعلان فی الحال نہیں ہوا تاہم توقع ہے کہ تقریبات  دسمبر میں ہوںگی۔

جنید صفدر  نے دوران گفتگو بالی وڈ فلم سے متعلق اپنی پسندیدگی کا بھی اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کی پسندیدہ فلم زندگی نہ ملے گی دوبارہ ہے۔

جنید صفدر کا نکاح 22 اگست کو عائشہ سیف کے ساتھ لندن میں ہوا تھا جس میں ان کے قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب نے شرکت کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version