Advertisement

بہاءالدین زکریا یونیورسٹی میں ایک بار پھر طلباء تنظیموں میں لڑائی

بہاءالدین زکریا یونیورسٹی میں ایک بار پھر طلباء تنظیموں میں لڑائی ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بہاءالدین زکریا یونیورسٹی میں ایک بار پھر طلباء تنظیموں میں لڑائی ہونے کی وجہ سے دو طلباء زخمی ہو گئے ہیں۔
ذرائع نے کہا کہ دو گروپوں میں تصادم جعفر کینٹین پر ہوا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہے۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ لڑائی میں پی ایس ایف کے صدر فیصل ڈھلوں بھی زخمی ہوئے ہیں۔

Advertisement
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ نے تاحال لڑائی میں ملوث طلباء کے خلاف کارروائی نہیں کی ہے۔
یاد رہے کہ بہاءالدین زکریا یونیورسٹی میں ایسا واقعہ پہلے بھی پیش آ چکا ہے جہاں 15 اگست کو طلباء کی آپس کی لڑائی میں ایک طالب علم جاں بحق ہو گیا تھا اور 3 طلباء شدید زخمی ہو گئے تھے۔ پولیس تھانہ الپہ نے موقع پر پہنچ کر اس واقعہ کی قانونی کارروائی شروع کر دی تھی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حیدرآباد جیسے سندھ کے بڑے شہر میں اعلی تعلیم کی سہولیات میسر نہیں ، مصطفیٰ کمال
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعدہی پختونخوا کابینہ تشکیل پائے گی، مزمل اسلم
بھارتی سازشیں دھری رہ گئیں ، افغانستان سے معاہدہ پاکستان کی بڑی کامیابی
گندم کی فی من قیمت 3500 روپے مقرر، حکومت نے قومی گندم پالیسی کی منظوری دیدی
جنوبی وزیرستان سے خودکش بمبار گرفتار، اعترافی بیانات میں ہوشربا انکشافات
پیپلزپارٹی کا ن لیگ سے سیز فائر برقرار رکھنے کا فیصلہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version