Advertisement

حیدرآباد کے کچے قلعے میں جھلس کر لوگ متاثر

حیدرآباد کے کچے قلعے میں جھلس کر ایک ہی خاندن کے 4 لوگ متاثر ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ حیدرآباد کے کچے علاقے میں پیش آیا جہاں قلعے میں جھلس کر ایک ہی خاندان کے لوگ متاثر ہوئے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کچے قلعے میں جھلس کر شدید زخمی ہونے والے خاندان کے 4 افراد میں سے 3 جاں بحق ہو چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق مکان میں آگ لگنے سے زخمی ہونے والے شخص جمیل عباسی کی والدہ، بیوی اور بچی کو کراچی منتقل کیا گیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے سے جمیل عباسی، والدہ اور ان کی بیوی جاں بحق ہو گئے جبکہ بچی کی حالت شدید تشویشناک ہے۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں ٹنڈواللہ یار منتقل کر دیں ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ جمیل عباسی کی نماز جنازہ کچے قلعے میں ادا کر دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
شہرقائد میں ٹریفک کی خلاف ورزی؛ دوسرے روز بھی ڈھائی کروڑ سے زائد کے ای چالان
بنگلادیش کے وزیرخزانہ کا ایف ٹی او سیکرٹریٹ کا دورہ؛ ڈاکٹر آصف محمود جاہ کی قیادت کو خراجِ تحسین
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
Advertisement
Next Article
Exit mobile version