تین رکنی لارجر بینچ کا 22 تا 24 ستمبر اہم مقدمات سماعت کرنے کا فیصلہ

تین رکنی لارجر بینچ 22 تا 24 ستمبر تک اہم مقدمات کی سماعت کرے گی۔
تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں لارجر بینچ اہم مقدمات کی سماعت 22 تا 24 ستمبر تک کرے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس قاضی محمد امین احمد بھی بینچ کا حصہ ہوں گے۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ لارجر بینچ کراچی کے 35 ہزار رفاعی پلاٹوں پر قبضے کے کیسز کی بھی سماعت کرے گی۔
ذرائع نے کہا کہ تجاوزات کے خاتمے پر کتنا عمل درآمد ہوا، لارجر بینچ میں رپورٹ پیش کی جائے گی۔
Advertisement
ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ایس بی سی اے اور کنٹونمنٹ بورڈ سمیت دیگر متعلقہ اداروں کو بھی نوٹس جاری ہو چکا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

