Advertisement

قلعہ عبداللہ میں نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد

قلعہ عبداللہ میں نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قلعہ عبداللہ پنکی اژدنیزئی میں نامعلوم نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ لاش گذشتہ 3 گھنٹوں سے موقع پر پڑی ہے، مقامی لوگوں کی بڑی تعداد موقع پر موجود ہے۔

ذرائع کے کہنا ہے کہ لاش کے ساتھ کوئی شناختی دستاویز نہیں ملی ہے۔

ضلع قلعہ عبداللہ اور ضلع چمن لیویز کا موقف ہے کہ جہاں لاش پڑی ہے وہ ہمارا ایریا نہیں ہے اور ہم اس کی انکوائری نہیں ر سکتے۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے لاش موقع سے فوری لے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

قلعہ عبداللہ میں ایک اور حادثہ پیش آیا جہاں پنکی اژدنیزئی میں نوجوان کنویں میں گر گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کنویں میں گرنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نوجوان نصیب اللہ ولد غلام جان کام کے دوران کنویں میں گرا تھا۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ لاش کو 2 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد کنویں سے نکال لیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version