Advertisement

لاہور میں کنگ آف کامیڈی عمر شریف کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

لاہور میں کنگ آف کامیڈی عمر شریف کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں کنگ آف کامیڈی عمر شریف کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد ہوا جس میں کامیڈین خالد عباس ڈار، جواد وسیم اور دیگر فنکاروں نے شرکت کی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ تقریب میں عمر شریف کے لیے ایثال ثواب کے ارادے سے قرآن خوانی کی گئی۔
اداکار خالد عباس ڈار کا اس موقعے پر کہنا تھا کہ عمر شریف میرے بچوں کی طرح تھا اور مجھے آج بھی یاد ہے جب عمر شریف پہلی بار مجھ سے کراچی میں ملا تھا۔
خالد عباس ڈار کا یہ بھی کہنا تھا کہ عمر شریف کی پاکستان اور سرحد پار مقبولیت ان کے بڑے فنکار ہونے کا ثبوت ہے۔

Advertisement
سینئر اداکار جواد وسیم نے کہا کہ عمر شریف جیسی کامیڈی نہ کوئی کر سکا اور نہ ہی کوئی کر پائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، چیئرمین ایف بی آر
بھارتی فوج اور غیرقانونی افغان باشندے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
جائزہ مذاکرات ؛ وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے زیادہ سے زیادہ ریلیف لینے کی ہدایت کردی
مریم نواز نے سیلاب متاثرین کے نقصان کا ازالہ کرنے کیلئے اہم فیصلے کرلیے
خوارج کی جانب سے مسجدوں کو فتنہ انگیزی کیلئے استعمال کرنے کا ہولناک انکشاف
پاک سعودی دفاعی معاہدے پر قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version