سکھر میں جشن عید میلاد النبی کے حوالے سے سُنی تحریک کی مشعل بردار ریلی کا انعقاد

سکھر میں جشن عید میلاد النبی کے حوالے سے سُنی تحریک کی مشعل بردار ریلی کا انعقاد ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سُنی تحریک کی مشعل بردار ریلی سُنی تحریک کے صوبائی رہنما محبوب سہتو کی قیادت میں جئے شاہ چوک سے برآمد ہوئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ریلی میں سُنی تحریک کے کارکنان اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور ریلی کے شرکاء نے مختلف سڑکوں پر مارچ کیا۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ریلی میں نعت خوانی اور حضور اکرم ﷺ کی شان میں نعرے بازی ہوتی رہی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

