Advertisement

اسلام آباد میں انتظامیہ کے مختلف مارکیٹوں اور بازاروں میں چھاپے

اسلام آباد میں انتظامیہ نے اشیائے خوردونوش کی قیمتیں چیک کرنے کے لیے مختلف مارکیٹوں اور بازاروں میں چھاپے مارے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد محمد حمزہ شفقات آج خود مختلف مارکیٹوں کا دورہ کرتے رہے۔
ڈی سی اسلام آباد نے کہا کہ تقریبا 300 کے قریب دکانوں کو چیک کیا گیا ہے۔
حمزہ شفقات کا کہنا تھا کہ خلاف ورزی پر چاليس کے قریب بندوں کو گرفتار کر لیا گیا اور پانچ لاکھ روپے تک کے جرمانے بھی کیے گئے ہیں، خلاف ورزی پر کچھ دوکانوں کے سٹالز بھی کینسل کر دیے گئے ہیں۔
حمزہ شفقات کا کہنا تھا کہ تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور اسلام آباد انتظامیہ کے دیگر افسران پرائس کنٹرول کی خلاف ورزی پر چھاپے مار رہے ہیں۔

Advertisement
ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ بازاروں اور تمام منڈیوں کا دورہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد اور ديگر افسران خود کر رہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
صدر زرداری کا شہبازشریف کو فون ، آزاد کشمیر میں حکومت بنانے پر اعتماد میں لیا
آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اہم ملاقات متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version