Advertisement

پانچویں ماس ریسلنگ چیمپئن شپ دسمبر میں کھیلی جائے گی

کرغزستان کے تعاون سے پانچویں ماس ریسلنگ چیمپئن شپ دسمبر میں اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق کرغزستان ایمبسی نے 30 وی سالانہ آزادی کی تقریب مقامی ہوٹل اسلام آباد میں منعقد کرائی جس میں تمام ممالک کے سفیروں نے شرکت کی۔ ایونٹ کے مہمان خصوصی گورنر کے پی کے شاہ فرمان تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دوران ایونٹ نواب فرقان خان نے سفیر اولان بیک کو آزاد ڈے پر مبارکباد دی اور پا کستان اور کرغزستان کے مبین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز کے فروغ کے لیے تبادلہ خیال کیا اور کرغستان کے تعاون سے ہونے والی پانچویں ماس ریسلنگ چیمپئن شپ کے بارے میں آگاہ کیا جو کہ دسمبر میں اسلام آباد میں منعقد ہو گی۔
ذرائع کے مطابق ایونٹ میں نواب فرقان خان نے خصوصی طور پر شرکت کی جو ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز پاکستان ایسوسی ایشن کے صدر بھی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version