خانپور میں پانچویں جماعت کی طالبہ سے مبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ

خانپور میں پانچویں جماعت کی طالبہ سے مبینہ جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق 12 سالہ طالبہ کھیتوں میں کام کر رہی تھی کہ صدام نامی ملزم نے اپنے ساتھیوں ندیم اور نذیر کی مدد سے لڑکی کو مبینہ جنسی زیاتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس کو اطلاع دی گئی تو تھانہ سٹی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ 12 سالہ طالبہ کو تشویشناک حالت میں سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
پولیس نے کہا کہ لڑکی کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں مبینہ جنسی زیادتی ثابت ہو گئی ہے۔
Advertisement
پولیس کا مزید کہنا تھا کہ تھانہ سٹی میں 12 سالہ پانچویں جماعت کی طالبہ سے مبینہ جنسی زیاتی کا مقدمہ بھی درج کیا جا رہا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

