Advertisement

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے، پلوشہ خان

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء پلوشہ خان نے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنماء پلوشہ خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے عوام کے ہاتھ پیر باندھ کر آئی ایم ایف کے بھوکے بھیڑیوں کے سامنے عوام کو ڈال دیا ہے۔ ابھی پتہ نہیں آئی ایم ایف کے کون کون سے شرائط پر عمل کرنا باقی ہے۔
پلوشہ خان کا کہنا تھا کہ اس حکومت نے پاکستان کے ہر ادارے کو تباہی کے دھانے تک پہنچا کر رکھ دیا ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ وزیر خارجہ اپنی ایمبیسی کو خط لکھتا ہے کہ کال کروائی تو دیکھنا تمہارا کیا حشر ہو گا۔ یہ وہی خان صاحب ہیں جو مودی کو مس کالیں مارتے تھے۔ خان صاحب کو ایک کال کا انتظار ہے۔
اس موقعے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء تاج حیدر نے بھی اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیب کا قانون آئین سے متصادم ہے۔

Advertisement
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اتفاق رائے ضروری ہے اور اتفاق رائے پیدا کرنا حکومت کا کام ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version