آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے عالمی محفل مسالمہ کا انعقاد

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے عالمی محفل مسالمہ کا انعقاد ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق عالمی محفل مسالمہ میں شہداء کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے معروف شعراء آرٹس کونسل میں موجود ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ محفل مسالمہ میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے شعراء اکرام نے شرکت کی ہے۔
ذرائع نے کہا کہ بیرون ممالک مقیم شعراء اکرام بذریعہ زوم محفل مسالمہ سے شرکت کر رہے ہیں۔
ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ معروف شاعرہ عنبرین حسیب عنبر نے امام عالی مقام کو اپنے کلام کے ذریعے خراج عقیدت پیش کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

